انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ، پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں ، نگران وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت ،تعلیم سے متعلق منصوبوں پر اچھا کام ہو رہا ہے،پنجاب حکومت کو جہاں ضرورت ہو گی، وفاق مدد فراہم کرے گا۔ پنجاب میں موثر طریقے سے معاملات چلائے جا رہے ہیں ،دیگر صوبے بھی پنجاب حکومت کے طریقہ کار سے سبق سیکھ سکتے ہیں۔



سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا فیصلہ کرنے سے روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، اٹارنی جنرل اور تمام ایڈوکیٹ جنرل کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ ماتحت عدالتوں کو نیب کیسز کا فیصلہ کرنے سے بھی روک دیا۔



مزدوروں کے قتل میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا تربت میں چار مزدوروں اور ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اور نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا کہنا تھا دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور ناقابل برداشت ہے ، دنیا کا کوئی مذہب دہشت گردی کی اجازت… Read more »



وڈھ اور بلوچستان کی مجموعی صورتحال، بی این پی کا اسلام آباد میں دھرنا آل پارٹیز کے انعقاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربرا ہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کیساتھ دھرنا ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے