لاہور:چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سےامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔
شارٹ کٹ سے امیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن میں جیبیں نہیں ہوتیں، چیئرمین نیب
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور:چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سےامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے ذمہ داریوں سے شترمرغ کی طرح اپنا سرریت میں چھْپا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: بھارتی بحریہ کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل 5 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 سالہ بچے کے قتل کا مقدمہ چاروں پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ اور امریکی ڈالر بیرون ملک بھیجنے کے 3 مقدمات میں ایف بی آر کی درخواست پر 20 مختلف بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ٹرمپ نے یمن جنگ میں امریکی مداخلت اور سعودی عرب کی حمایت کو ختم کرنے کی کانگریس میں پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ر محمد وسیم نے کہا کہ ضلع گوادر میں لیویزکی خالی اسامیاں پر میرٹ اور اہلیت کے مطابق بھرتی کی جائے گی اس سلسلے میں کسی بھی امیدوار کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ ترقیات گوادر کے اسٹیڈیم میں منعقدہ لیویز فورس کے تحریری ٹیسٹ وجسمانی ٹیسٹ کے جائزہ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ شدیدطوفانی بارش کے باعث کیسکوکے مختلف سرکلز میں تنصیبات کونقصان پہنچاہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق اب تک مجموعی طورپرایچ ٹی اورایل ٹی لائنوں کے273کھمبے گرنے کے علاوہ 15ٹرانسفارمرزکو نقصان پہنچاہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن مرکزی کمیٹی میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں نوشکی میں چوری، ڈکیتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ نوشکی کے عوام کو چوروں، ڈاکووں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔