اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔
پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا، ترجمان دفترخارجہ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان دوحہ میں امریکا طالبان مذاکرات کا حصہ نہیں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طیبعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ راہداری منصوبہ پورے خطے میں مواقع کے دروازے کھولے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خرطرم: سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ قیدیوں کی رہائی پر بات جاری ہے اور رمضان میں یو اے ای سے خوشخبری ملے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کے صدر نے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی صورتحال سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج نے عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں، مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں اور سفرا کو بالاکوٹ کے قریبی علاقے جابہ میں اس مقام کا دورہ کروایا جہاں بھارتی طیاروں نے بھاگتے ہوئے ’پے لوڈ‘ گرایا تھا۔