اسلام آباد: تھر کول سے بجلی پیدا کرنے والے دوسرے پاور پلانٹ کو بھی نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔
تھر کول سے بجلی پیدا کرنے والا دوسرا پاور پلانٹ بھی نیشنل گرڈ سے منسلک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھر کول سے بجلی پیدا کرنے والے دوسرے پاور پلانٹ کو بھی نیشنل گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر دوائی اور پٹرول مہنگا ہوسکتا ہے تو گوشت مہنگا ہونے سے عذاب نہیں آتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت اوراسرائیل کے حکمران اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: بگرام ایئربیس پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی دہشت گردی کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے فنڈز میں کروڑوں روپے خورد برد پر دو سرکاری افسران سمیت چار ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: نصیر آباد کے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لیے کامریڈ تاج بلوچ کی قیادت میں ڈیرہ مراد جمالی سے کوئٹہ کے لیے سیاسی سماجی شخصیات نے لانگ مارچ شروع کردی سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے رخصت کیا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے سینئر صحافیوں اور وکلاء نے صوبے کے مسائل کو اجاگر کرنے اور عوام کے حقوق کے لئے مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لئے وکلاء اور صحافی برادری کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حزب اختلاف کے اراکین اسمبلی کا حکومتی رکن کے ریمارکس پر شدید احتجاج صوبائی وزیر کی معذرت پینل آف چیئر مین نے غیر پارلیمانی الفاظ کارروائی سے ہذف کرادیئے۔