واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ایرانی پاسداران انقلاب‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
امریکا نے ’’ایرانی پاسداران انقلاب‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ایرانی پاسداران انقلاب‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون کی امریکا حوالگی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایران کوشدید سیلاب سے نمٹنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داخلی سلامتی کی خاتون وزیر کرسٹجن نیلسن سے استعفیٰ لیکر کمشنر کیون میکلین کو نگراں وزیر مقرر کردیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی درالحکومت کوئٹہ شہر کے مصروف ترین شاہراہ پر واقع نصف درجن شادی ہالز شہریوں کے لیے وبال جان بن گئے ۔ٹریفک کی روانی متاثر، بیک وقت ہزاروں افراد کے پینے کا پانی ،گیس ،اور بجلی استعمال ہونے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رات گئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی سے شہریوں پر رات کی نیند بھی حرام کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان میڈیکل سٹورز ایسوسی ایشن ، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (ر)اور میڈیسن ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ادویہ ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 3 سو فیصد تک اضافے کو عوام پر ظلم قرار دیتے ہوئے مختلف ادویات نہ بیچنے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: مجھے نہ ووٹ کی ضرورت ہے اور نہ ہی نوٹ کی مجھے صرف بلوچ عوام کی بھلائی درکار ہے اور رابطہ ضروری ہے تاکہ بلوچ ایک دوسرے کے حالات سے باخبررہ سکیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب: صوبائی اسمبلی میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر ثنا بلوچ نے ژوب قومی جرگہ سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ژوب قومی جرگہ اور بی این پی پارٹی کا سوچ اور موقف ایک ہے ژوب قومی جرگہ کے تمام مطالبات برحق ہیں بی این پی ژوب قومی جرگہ کی حمایت ہر فورم پر کرینگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں خانہ جنگی کے دوران بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ امریکا اور یورپ ہے۔