اسلام آباد: ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر یو اے ای سفارتخانے کے افسر کے سامان سے بندوق برآمد
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور چند آفیسرز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی سیکیورٹی فورس پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے رکن قومی اسمبلی میر محمد اسلم بھوتانی اور میر حمل کلمتی کی ملاقات سی پیک منصوبہ سمیت بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے بنائی گئی اسکولوں کے کاموں میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ،ورلڈبینک کے اشتراک سے 34ملین کی لاگت سے مختلف علاقوں میں19اسکول بلڈنگ بنانے تھے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا اجلاس آج طلب،انٹرمیڈیٹ امتحانات میں بائیکاٹ کے آپشن سمیت دیگر امور پر غور کیاجائیگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان اور فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد ادویہ ساز کمپنیوں ،میڈیکل سٹورز ودیگر کے کیسز کے فائلز دبائے جانے کاانکشاف ہواہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ماڈل کورٹس میں پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ، ماڈل کورٹس کی جانب سے بلوچستان کے دو اضلاع میں قتل اور منشیات کے تمام مقدمات کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے چیف فائننس آفیسرعارف خان کوگرفتارکرلیا گیا۔