لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مکی آرتھر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان بار کونسل نے صوبہ بھر کے 229سرکاری ملازمین وکلاء کے لائسنس منسوخ کر دیئے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ؒ ؒ لورالائی : نایاب پرندے کونج کا بے دریغ شکار جاری ہے شکاریوں نے مختلف علاقوں میں ڈیرے ڈال دئیے ۔ محکمہ جنگلی حیات صرف زبانی جمع خرچ کرنے کے سوائے کچھ نہیں کرتے دوسرے طرف لورالائی تحصیل میختر میں جنگلات کے کٹائی بے دریغ جاری ہے ایکٹنگ رینجر لورالائی چوکی پر لکڑی لانے والوں سے فی لوڈ ہزاروں روپے لیتے ہیں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر صرف تماشہ دیکھے رہے ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن کی کوئٹہ میں کیسزکی سماعت ،،کمیشن نے پہلے روز 15لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت مکمل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر سیاسی جماعتیں متفق نہ ہوئیں تو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود ہی استعفی دیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بینک سے قرض لینے کا رجحان خطے کے دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ سے پہلے مہنگائی کا طوفان عوام پرحکومت کا بدترین ظلم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کی ترقی عوام کی خوشحالی صحت تعلیم و مواصلات کی تعمیر وترقی کے لئے پاکستان کی عسکری قیادت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اور مستقبل کے لیے انکی مخلصانہ سوچ اور ترقی پسندانہ وژن پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔