عالمی بینک نے منصوبہ ختم نہیں بلکہ فنڈز میں کٹوتی کی ہے، محکمہ منصوبہ بندی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بعض اخبارات میں شائع ہونے والی خبر درست نہیں کہ عالمی بینک نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے روک دیے ہیں ۔



آمروں نے صوبائی خودمختاری چھینی اب وہی کام عمران خان کرنے آئے ہیں، ترجمان بلاول

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ آمروں نے صوبائی خودمختاری چھینی اور اب وہی کام عمران خان کرنے آئے ہیں۔



وزیراعظم کی اتحادیوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


سکھر: وزیر اعظم عمران خان نے اتحادیوں کے مطالبے پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرادی جس پر پیپلز پارٹی نے مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔



سیاست خیراتی پیکجز کے اصول کیلئے نہیں کی ، موسیٰ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قدرتی دولت سے مالا مال ذرخیز سرزمین کے حقیقی مالک بلوچ فرزند دو وقت کی روٹی نان شبینہ اور زندگی کے تمام تر بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔



بلوچ سرزمین کا اصل مالک بلو چ عوام ہے،طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچ سرزمین کا اصل مالک بلوچ عوام ہے نیشنل پارٹی روز اول سے بلوچ عوام کی حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے نیشنل پارٹی کے ورکرزتمام حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے بلوچ قوم بلوچستان کے عوام اور ساحل وسائل کیلئے کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں رہے ہیں ۔



مجالس قائمہ کی تشکیل سے قانون سازی کے عمل میں تیزی آئیگی ،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد ایوان وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں مجالس قائمہ کی تکمیل سے ایک اور جمہوری مرحلہ خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے تشکیل پا گیا ہے جس پر تمام ارکان اسمبلی مبارکباد کے مستحق ہیں اس عمل کی تکمیل سے صوبے میں قانون سازی کے عمل میں مزید بہتری آئیگی ۔



کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل رضا الرحمن صدر ظفر بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات مکمل ، جرنلسٹس پینل نے تمام عہدوں پر کامیاب حاصل کرکے میدان مارلیا ، رضاالرحمن بھاری اکثریت سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر اور محمد ظفربلوچ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔