کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت اور وزارت داخلہ بلوچستان کی جانب سے مخلصانہ کوششوں اور اقدامات کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور انکے ذاتی دلچسپی اور کوششوں سے اب تک صوبے بھر سے 72 لاپتہ افراد کو بازیاب کرا لیئے گئے ہیں جس کی تصدیق لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے کوشاں رہنما نصراللہ بلوچ نے بھی کی ہے۔
بلوچستان میں 72لاپتہ افراد بازیاب ہوئے ہیں، ضیاء لانگو
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :