کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ لاپتہ افراد بازیابی ہماری جدوجہد کا ثمر ہے بی این پی نے بلوچ اور بلوچستانی عوام کی اجتماعی مفادات کو اولیت دی ہے پارٹی ترجیحات بھی یہی ہیں کہ عوام کے مفادات کو اہمیت دی جائے بلوچستان کے اہم معاملات کا حل پارٹی کیلئے اہمیت رکھتا ہے ۔
لاپتہ افراد کی بازیابی ہماری جدوجہد کا ثمر ہے،بی این پی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :