بھارتی پائلٹ کی رہائی سے عالمی سطح پر مثبت پیغام جائے گا، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین بین الصوبائی امور آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنگوں کے نقصانات کا بلوچوں سے زیادہ اندازہ کسی کو نہیں خطے میں عدم مداخلت کی پالیسی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔



سشما سوراج کی او آئی سی میں پاکستان کا نام لیے بغیر تنقید

| وقتِ اشاعت :  


ابو ظہبی: بھارت نے او آئی سی میں بلانے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا جبکہ ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام لیے بغیر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔



بلوچستان کے مفاد ات کے تحفظ کرنے پر مجھ پر خودکش کیا گیا ، نواب رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ جانبداری کا کردار ادا کررہا ہے نیب کے ذریعے اپوزیشن کو دبایا جارہا ہے نیب کی یکطرفہ کاروائیوں نے نیب کی ساکھ کو برُی طرح متاثر کیا ہے صاف و شفاف احتساب کے حق میں ہیں پی ٹی آئی کی حکومت کا نہ تو کوئی وژن ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی ایجنڈا حکومت کی کارکردگی صفر ہے بلوچستان سمیت پورے ملک میں ترقی کا عمل رک چکا ہے ۔