اسلام آباد: کشمیریوں پر ظلم اور کلبھوشن یادیو کی خبریں دینے پر دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔
ٹویٹر انتظامیہ نے ترجمان دفتر خارجہ کا اکاؤنٹ بلاک کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کشمیریوں پر ظلم اور کلبھوشن یادیو کی خبریں دینے پر دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت کی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کی پلوامہ حملے کی تحقیقات اور اس پر مذاکرات کیپیشکش مسترد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے بھارت اور پاکستان کو خطے کے اہم ممالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین نے گیٹ سے زبردستی اندر گھسنے کی کوشش کی جس پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ایل این جی اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاوٴنٹس کیس میں سپریم کورٹ میں لارجر بنچ بنانے کی درخواست دائر کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑنے کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایف آئی اے کو جعلی اکاؤنٹ کیس میں آزاد تحقیقات مکمل نہیں کرنے دی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم اور کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت سعودی جیلوں میں مقید 2107 پاکستانیوں کی رہائی اور پاکستان کے حاجیوں کی پاکستان میں ہی امیگریشن ہماری بہت بڑی سفارتی جیت ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے پنجگور میں ہونے والے ایف سی اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔