بلوچستان میں خشک سالی، مستقل پالیسی کی ضرورت

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں خشک سالی کا آغاز 90 کی دھائی کے بعد شروع ہوا جس کی وجہ سے بیشتر اضلاع میں مال ومویشی مرنے لگے اور بڑی تعداد میں لوگوں نے متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کی۔اس سے زراعت کا شعبہ شدید متاثر ہوکر رہ گیا۔ 



ملک میں بدترین سیاسی بحران آنے والا ہے، پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک میں سیاسی بحران آنے والا ہے اور ملک کی اصلی طاقت کوفوری طور پر سمجھداری سے کام لیناچاہئے ورنہ ملک سیاسی بحران میں پھنس جائے گا یہ بات سابق وفاقی وزیر اور بلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے بلوچ ہاؤس کراچی میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔



امریکی شہری بلوچستان و کے پی کا سفرنہ کریں ، محکمہ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر امریکی شہری ملک کے سفر پر نظرثانی کریں ۔



تعلیم یافتہ طبقہ بلوچستان کا اثاثہ ہیں، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کے تیسرے کانووکیشن کی منعقدہ پروقا ر تقریب میں گورنر بلوچستان اور ممبر قومی اسمبلی سمیت ملک بھر کی جامعات کے پروفیسرز نے شرکت کی ، گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے مہمان خصوصی کے طورپر 26طلبہ وطالبات میں گولڈ میڈل اور 250سے زائد طلبہ میں اسناد تقسیم کیں۔