کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔
منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں توسیع
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی کی سوئی گیس فیلڈ سے گیس کی فراہمی کیلئے حکومت بلوچستان اور پی پی ایل کے درمیان معاہدہ ختم ہوئے ڈیڈھ سال ہوگیا،موجودہ صوبائی حکومت کا پرانے معاہدے کی تجدید سے انکار،نئے معاہدے کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق ہوگیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس نصیرآباد ریجن سی آئی اے پولیس نصیرآباد جعفر آباد کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر بر ہم ہو گئے جبکہ جعفرآباد پولیس میں سن کوٹے میں جعلی بھرتی کی رپورٹ دینے والے او ایس آئی سمیت بارہ پولیس اہلکاروں کو طلب کر لیا گیاایک پولیس اہلکار کی ضبط کی گئی ایک سال کی سروس بحال کردی گئی تین پولیس اہلکاروں کے تبادلے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین صلاح الدین مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ حکو مت کے برسر اقتدار آنے کے بعد جو بحرانی کیفیت اخباری صنعت اور میڈیا کو دوچار ہے اس کے باعث تقریباً 50 ہزار ورکروں کو بے روزگارہو گئے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا گوادر کا سب سے بڑا مسئلہ ڈیموگرافک چینج کا ہے جب تک ڈیموگرا فک تبدیلی سے گوادر اور بلوچستان کو بچانے کی کوشش نہیں کی جاتی اس وقت تک گوادر ایک سلگتا ہوا مسئلہ بنا رہیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران آسٹریلیا، سعودی عرب، چین، امریکہ، متحدہ عرب امارات ، روس اور ترکی سمیت 18 ممالک کیساتھ برآمدات میں کمی واقع ہوئی ہے ۔پیر کو سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت کی طرف سے بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں 18 ممالک کیساتھ برآمدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے انسان کا دشمن ماحول یا جانور تھے اور آج انسان کا سب سے بڑا دشمن انسان ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل تک جو ہم پرانگلیاں اٹھاتے تھے وہ آج تعریف کے کلمات کہہ رہے ہیں۔