ساہیوال میں سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلہ؛ مقتولین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


ساہیوال میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی جب کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ 



20لاکھ افغان پناہ گزین پاکستان میں رہائش پذیر ہیں،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اسلام آباد کا کردار مثالی ہے،صدر اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ فرنینڈا اسپینوزا نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ایک مثالی کردارہے، بیس لاکھ افغان پناہ گزین اب بھی پاکستان میں رہائش پذیر ہیں،پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں انتہائی اہم کردارادا کیا، امید ہے ۔



حکومت نے سی پیک منصوبوں میں تبدیلیاں کی ہیں ، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ دو ادارے ہیں اور ہماری ان سے کوئی لڑائی نہیں ،لیکن جب دو لیڈرز کیلئے این آر او کی بات ہوتی ہے تو وہاں جھگڑا شروع ہو جاتا ہے ،(ق) لیگ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا اور کوئی اتحادی چھوڑ کر نہیں جارہا۔



میڈیا کنونشن میں میڈیا کی آزادی ودیگر موضوعات زیر بحث آئے، سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)نے اسلام آباد میں منعقد کئے گئے ’’پاکستان میڈیا کنونشن2019 ء‘‘ کی کامیابی پر گہری مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کنونشن کے تمام شرکاء کو کنونشن کی زبردست کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔