پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ قرضے مخالف پی ٹی آئی سرکار نے قرضوں کے حوالے سے تمام پرانے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔
پی ٹی آئی سرکار نے قرض لینے کے تمام پرانے ریکارڈز توڑ دیے، اسفندیار ولی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ قرضے مخالف پی ٹی آئی سرکار نے قرضوں کے حوالے سے تمام پرانے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک استقلال کے سربراہ اصغر خان مرحوم کے لوحقین نے ایف آئی اے کی جانب سے اصغر خان کیس کی انکوائری ختم کرنے کی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ کیس بند نہیں ہونا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک بار پھر 5 ہزار روپے ماہانہ سے زائد فیس والے نجی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم دیدیا۔
دانش مراد | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ نے شہر میں بلڈنگ کوڈ کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹ کے آفیسران رشوت لیکر بلڈنگ کوڈ پر عملدرآمد نہیں کرنے دیتے حکومت بھی مافیا کے سامنے بے بس ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ سے سریاب اور مشرقی بائی پاس کے وفود نے ملاقاتیں کیں ملاقات کرنے والوں میں حاجی آغا محمد ‘محمد ظاہر ‘ فضل الرحمان ‘ محمد بقاء شاہوانی ‘ نذیر احمد ‘ اسد سفیر شاہوانی ‘ غلام مصطفی مگسی ‘ ایم ڈی مگسی ‘ یونس مگسی ‘ محمد صالح رند شامل تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں کرنے والا ادارہ پی ڈی ایم اے خود مشکلات کا شکار ہوگیا۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ، جمعیت علماء اسلا م بلوچستان کے امیر سنیٹر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد جامعہ علوم شرعیہ کوشک میں عمرہ کی ادائیگی کے لئے روانگی سے قبل جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے رب سے وعدہ کیا ہے کہ پاکستان میں اسلام کے نظام کے نفاذ کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ بھی دیں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ بحری وسائل کو استعمال کرکے ملکی معیشت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عارف ملک نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں 75 فیصد طالبات کے منشیات استعمال کرنے سے متعلق وزیر مملکت شہریار آفریدی کے دعوے کو مسترد کردیا۔