اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کل ہوگی۔
آصف زرداری کے خلاف پی ٹی آئی کی نااہلی درخواست پر سماعت کل ہوگی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کل ہوگی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دورہ چین کے دوران سی پیک کو ہر صورت میں مکمل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
دانش مراد | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دوپاسی آرگنائزیشن فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام کوئلہ کانوں میں کام کرنیوالے مزدوروں میں تپ دق کی تشخیص کیلئے مہم کا آغاز کردیا گیا مہم کے تحت پی ایم ڈی سی ڈگاری میں مری کیمپ لگایا گیا جس میں مختلف ہسپتال اور مراکز صحت سے چار ڈاکٹروں نے شرکت کی اور مزدوروں کا طبی معائنہ کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی کے ایک وفد نے کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ظاہر خان مندوخیل کی قیادت میں منگل کے روز یہاں ملاقات کی اور انہیں ڈاکٹر ابراہیم خلیل کے اغوا کے حوالے سے ڈاکٹرز میں پائی جانے والی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے مغوی ڈاکٹر کی بحفاظت بازیابی کے لئے حکومتی کوششوں کو مزید موثر بنانے کی درخواست کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے اور پر امن بلوچ سماج کی تشکیل کیلئے عوام نے پارٹی کو اپنا مینڈیٹ دیا ، عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں پارٹی کے ووٹ چرانے والے عوام کے دلوں سے پارٹی کی مقبولیت کو ختم نہیں کرسکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کوئٹہ کی جنرل سیکرٹری سعیدہ بانو خلجی نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی تبدیلی کیلئے بدعنوانی کا خاتمہ ناگزیر ہے۔وفاقی حکومت 21 کروڑ عوام کی ترقی و خوشحالی پر یقین رکھتی ہے ملک میں ترقی کے سفر کا آغاز بلوچستان سے ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) اسپتال راولپنڈی اور ہولی فیملی اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو برطانیہ سے واپس لانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اورنج لائن قومی خزانے پر بوجھ ہے اور حکومت اس کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔