واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان ہی وہ شخص ہیں جو داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
طیب اردگان ہی وہ شخص ہیں جو داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردگان ہی وہ شخص ہیں جو داعش کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: عدالت نے جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اومنی گروپ کی جائیدادوں کو منجمد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان حکومت اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوئٹہ کے چند مضافات میں 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 40 سے 65 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: سیندک و ریکودک میگاگولڈ پروجیکٹ کے باوجود تحصیل نوکنڈی کیلوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ چاغی کو اللہ رب العزت نے قدرتی معدنیات سے بھرپورنوازہ ہے مگرتحصیل نوکنڈی کے لوگ وہی پترکے زمانے کی زندگی بسرکرنے پرمجبورہوچکے ہیں ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چوروں کے بین الصوبائی گروہ کے پانچ کارندے گرفتار چار موٹر سائیکل برآمد ملزمان نے کوئٹہ قلات اور حب سے موٹر سائیکلیں چوری کرکے مختلف علاقوں میں فروخت کرتے تھے ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ(جے ڈبلیو جی)کادوسرا اجلاس آئندہ سال منعقد کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں تاکہ زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا اور اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: چترال سے تعلق رکھنے والا نوجوان لیکچرار محراب نبی کو پشاور کے نجی ہاسٹل میں قتل کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان رواں سال بھی تعلقات میں گرمجوشی نہ آسکی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ رہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ طلال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔