یونیورسٹیاں ملک کی تقدیر بدلنے کا وسیلہ بن سکتی ہیں، گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جسٹس(ر) امان اللہ یاسین زئی نے کہا کہ ہائر ایجوکیشن اور یونیورسٹیز ملک کی تقدیر بدلنے کا وسیلہ بن سکتی ہیں اکنامک گروتھ اور ترقی کے دور میں ریسرچ اور تخلیق کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ 



بلوچستان میں ڈی ایچ اے کی تعمیر جدید تقاضوں کے مطابق ہوگی،جاوید اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈی ایچ اے کوئٹہ کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر محمد جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈی ایچ اے کی تعمیر دور حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق کی جائے گی جس میں عوام کو رہائشی، صحت، تعلیم سمیت تمام تر سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی بلکہ یہ ملک کے دیگر صوبوں کی عوام کے لئے بھی ایک مثالی نمونہ ہو گا۔



محکمہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے افیسران کی معاونت کی جائیگی، نعیم بازئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈائریکٹر جنرل تعلقاتِ عامہ بلوچستان محمد نعیم بازئی نے کہاہے کہ محکمہ خصوصاً اضلاع وڈیڑنل آفیسرز کی کار کردگی کو مذید بہتر بنانے کے لئے آفیسران و اہلکاروں کی ہرممکن معاونت کی جائے گی اور انہیں سہولیات کی فراہمی کویقینی بنایا جائیگا نیز کوئٹہ سے باہر تعینات آفیسران و ملازمین اپنی استعداد کار کو مذید بہتربناکر اپنی جائے تعیناتی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔



سعودی عرب اورامارات کے ولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بات کریں گے جب کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امارات کے ولی عہد شیخ زید آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے۔



پاکستان اور چین سی پیک کے تمام منصوبوں کو مکمل کرنے اور مستقبل کے لائحہ عمل پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ :  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کے تمام منصوبوں کو مکمل کرنے اور مستقبل کے لائحہ عمل ہر اتفاق کرچکا ہے ، مستقبل میں سماجی و معاشی، زراعت اور صنعتی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی ۔



کارکن ولی ترابی کی کامیابی کیلئے دن رات ایک کریں، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے حلقہ پی بی 26کوئٹہ تھری سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے یونٹ سیکرٹریز ،ڈپٹی سیکرٹریز ،ضلعی کونسلران کاایک اہم مشترکہ اجلاس گزشتہ روز ضمنی الیکشن کے حوالے سے بروری کے پارٹی رابطہ آفس میں منعقد ہوا ۔