کوئٹہ ،قلات اور زیارت میں شدید سردی ،درجہ حرارت منفی 7 تک پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ،زیارت اور قلات میں درجہ حرات نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا شدیدسردی میں گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔



بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لیں گے، نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +خضدار : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر چیف آف جھلاوان اورسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ملک کی واحد جماعت ہے کہ غریب عوام کا بے لوث خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔



کراچی سی این جی اسٹیشنوں کو گیس بندش بلوچستان کی وجہ سے ہے،امین راجپوت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر امین راجپورت نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سردی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی میں سی این پی اسٹیشنوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی گئی بلوچستان کا احساس ہے تاہم سردی کی وجہ سے گیس کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔