کراچی: ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ آئیڈیاز 2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی۔
آئیڈیاز2018؛ پاک فضائیہ ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ آئیڈیاز 2018 میں اپنے ملکی ساختہ آلات حرب کی نمائش کرے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کل جنیوا میں منعقد افغان کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک کی توسیع کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کو بند کرنے کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بی اے پی کے نامزد امیدوار پی بی47کیچiiiلالہ رشید دشتی نے گزشتہ روز گوکدان کا دورہ کرتے ہوئے کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی جنہوں نے ان کی حمایت کااعلان کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے لورالائی کے قریب کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے تین کانکن جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے اپوزیشن رہنماء ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں قحط سالی کی قرردار متفقہ طور پر پاس کیا تھا مگر صوبائی ومرکزی حکومت میں کوئی اقدامات نہیں کئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے صدر میر عبدالخالق بلوچ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم پر مکمل درآمد کے بجائے اس کو رول بیک کرنے کی سازش مخصوص مائنڈ سیٹ کی بااختیار حکمرانی کی تسلسل کی عکاسی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کی جانب سے ماہی گیروں کے لیے ’آس‘ (Anytime Anywhere At sea Assistance)نامی موبائل ایپلیکیشن متعارف کی گئی ہے تاکہ انہیں سمندر میں کسی بھی جگہ بر وقت مدد فراہم کی جاسکے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: یورپی یونین میں شامل تمام ممالک نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے کے ’بریگزٹ پلان‘ کی منظوری دے دی۔