کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت سے موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی حکومت سے موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر پاکستان کے سخت ردعمل اور احتجاج کے بعد امریکی حکام نے سفارتی سطح پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورجینیا: امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے جب کہ دونوں ممالک کے فوجی تعلقات برقرار ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں دفاع پیش کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ نہ کرسکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو کالجز میں داخلوں پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میڈیکل تعلیم کا حال سب سے برا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ولی عہد محمد بن سلمان کو قرار دینے سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے اہم سرکاری ای میلز کی ترسیل کے لیے اپنے ذاتی ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کر کے امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی:ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر نے کہا ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی سے اغوا اورمستونگ کے قریب قتل ہونے والے معروف تاجر رہنما حاجی محمد نواز مینگل کے کیس کے بارے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حاجی محمد نواز مینگل کے اغواء میں ملوث 2 اہم ترین منصوبہ ساز سمندر علی اور بیگ محمد کو سخت جدوجہد کے نتیجے میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گوادر بلڈرزاینڈ ڈویلپرز ایسوسی ایشن کے عہد ید اروں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کے سرمایہ کاروں سے ملیں اور ان کو درپیش مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
حب: دارو ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق متوفی کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایاجاتا ہے متوفی قابوس ہوٹل حب کے قریب رہائش پذیر تھے اور جام کالونی میں اسپئر پارٹس کا دوکان تھا ۔