پاکستانی سینیٹر اور انسانی حقوق کی کارکن کرشنا کماری کو بی بی سی 2018 کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے ۔
پاکستانی سینیٹر کرشنا کماری دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستانی سینیٹر اور انسانی حقوق کی کارکن کرشنا کماری کو بی بی سی 2018 کی 100 بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ گھر کی ریگولرائزیشن کیلئے سی ڈی اے کو درخواست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیر پور: سگیوں شہر کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے جب کہ 18 افراد کو بچالیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے چین میں پاکستانی طالبعلم کی ہلاکت پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالب علم کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ اس نے خودکشی کی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر خضدار میں بھی نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کی جانب سے گوادر میں ماہیگیروں کی معاشی قتل عام کے خلاف گزگی چوک سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال ہے پاکستان میں جو ترقی نظر آرہی ہے وہ بلوچستان کے مرہون منت ہے پالیسی میکرو نے پچھلے سترسال سے بلوچستان کو پسماندہ رکھا ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے متاثرہ خاندان آج کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے کوئٹہ پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالیں گے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات پولیس کی کاروائی،دوکانوں کی تالاتوڑ گینگ کا سرغنہ گرفتار لاکھوں روپے کا مسروکہ سامان برآمدملزم نے چوری کی ہوئی موبائل فون کو ڈی کوڈ کر نے کے لیئے موبائل مرمت کر نے کی دوکان پر لایاتو پولیس نے انہیں دھر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقے سی ویو میں کم عمر کار ڈرائیور نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سوار 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔