کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کی سینٹرل کمیٹی کا پہلا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین حمید بلوچ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔
طلباء تنظیموں پر پابندی کیخلاف تحریک چلائیں گے، حمید بلوچ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کی سینٹرل کمیٹی کا پہلا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین حمید بلوچ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قائد آباد کے علاقے میں بم دھماکا کرنے والے دہشت گردوں کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا منصوبہ تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جگر کی پیوند کاری کے لیے اب بھارت جانے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں بچوں کی جگر کی پیوندکاری کا پہلا آپریشن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی یوٹرن والی بات درست ہے کیونکہ جب تک کوئی لیڈر یوٹرن نہیں لیتا بڑے فیصلے نہیں کرسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نصیر آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حاجی نواز مینگل کو سازش کے تحت اغواء کرکے مستونگ میں قتل کیا گیا متعلقہ ادارے قاتلوں کو زندہ گرفتارکرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں تاکہ قتل کے محرکات کو سامنے آسکیں آیا وہ کون لوگ تھے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی: پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے عمرانی ہاوس ڈیرہ مراد جمالی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے گئے ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مختلف طلباء تنظیموں پر مشتمل اسٹوڈنٹس الائنس کا اجلاس بی ایس او کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں بلوچستان بھر کے طلبا ء کو درپیش مسائل بلخصوص جامعہ بلوچستان میں جاری طلباء کش اقدمات کا جائزہ لیا گیا اور حکمت طے کرلی گئی اور طلباء کو درپیش مسائل پر تمام مکاتب فکر کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منظور احمد کاکڑ سمیت بی اے پی کے چار رہنماؤں کو معاو نین خصوصی مقرر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے علاقے قائد آباد چوک پر بم دھماکے ہوا ہے جس کے باعث دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔