گوادر کے منصوبوں سے متعلق بلوچوں کو اعتماد میں لیا جائے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


واشک: نیشنل پارٹی کے رہنماں کے کہا ہے کہ گوادر بلوچ سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے بلو چ کے قوم کے مر ضی کے خلاف بلو چ اٹو ٹ انگ میں ہر قسم کی اقدامات کی مخالفت کو قومی فر یضہ سمجھتے ہیں ۔



عدلیہ کو یکطرفہ فیصلوں کا اختیارنہیں ہونا چاہئے، امان اللہ کنرانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی نے 22 اے اور 22 بی کے فیصلے کو مسترد اور وکلاء ہڑتال کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 184/3 کے قانون میں ترمیم کر کے اپیل کا حق ملنا چاہیے،ججوں کی تقرری کے قانون میں ترمیم کی گزارش بھی کریں گے۔



دہشت گرد ہمارے فورسز کے حوصلے پست نہیں کر سکتے،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سنجاوی میں لیویز پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کاروائی میں چھ لیویز اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔



منگنی کے بعد ٹیلیفونک رابطے جائزہیں،رکن سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المطلق نے کہا ہے کہ منگنی کے بعد ٹیلیفونک رابطے جائز ہیں بشرطیکہ خاندان کے سربراہ کو اسکا علم ہو اور ٹیلیفونک رابطوں کا مقصد ایک دوسرے کیساتھ ہم آہنگی پیدا کرنا ہو۔



سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی آج جیل میں نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرے گی

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کی اجازت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا بیان قلمبند کرے گی۔