گوادر لاکپ سے فرار قیدیوں کا ڈراپ سین نہ ہوسکا 

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  گوادر کے لاکپ سے فرار قیدیوں کا ڈراپ سین ختم نہ ہوسکا۔چار قیدی تاحال قانون کی گرفت سے باہر ۔ قید یوں کی تلاش جاری ہے بہت جلد پکڑ ے جائینگے ۔ فرار قیدیوں کو پناہ دینے کے الزا م میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج ۔ پو لیس ذرائع۔ 



کم عمر کی شادی کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں بل منظور کروایا جائے گا، مقررین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیموں سماجی تنظیم ہیلتھ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ بلوچستان چائلڈ رائٹس موومنٹ اور بلوچستان ویمن نیٹ ورک کے رہنماؤں وکلاء سینئر صحافیوں سیاسی و سماجی شخصیات نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں پیش کردہ ترمیمی بل منظور کروایا جائے گا ۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کا پاکستان نیوز میڈیا کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پرنٹ، الیکٹرانک ، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت میڈیا کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد پر مشتمل نئی تنظیم ’’پاکستان نیوز میڈیا ایسوسی ایشن‘‘ (PNMA) کے قیام پر اس کے رہنماؤں کو مبارکباد دی ہے۔ 



صوبائی حکومت معدنی شعبے کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہے،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے پاکستان کو بلوچستان کی شکل میں انمول تحفہ ملا ہے ۔ اور اس تحفے کی بدولت نہ صرف صوبہ بلکہ ملک کی معاشی صورتحال پر کافی مثبت اثرات پڑیں گے ۔ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل وقوع ، طویل ساحلی پٹی ، قیمتی وسائل و معدنیات کا حامل صوبہ ہے ۔ 



موجودہ حکومت کشمیر کاز کو بھول چکی ہے، مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+کوئٹہ:  جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے موجودہ حکومت کشمیر کاز کو بھول چکی ہے کشمیریوں کیساتھ ظلم وبربریت پہ اقوام متحدہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔