کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائے گا۔
بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائےگا، شیخ رشید
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: بھارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں کمی اور سخت شرائط کی وجہ سے دوستی بس کے ذریعے سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، جس کی وجہ سے دوستی بس سروس ناکام ہوتی نظرآرہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اس ملک میں جو بھی پارلیمنٹ وجود میں آئی ہے آج تک مہنگائی اور بے روزگاری سے تڑپتی ہوئی قوم کی حق میں کوئی قانون سازی نہیں ہوئی ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردارسربلندخان جوگیزئی نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کو وفاقی وزیر داخلہ کی پشت پنائی حاصل ہے ۔ 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے میں ساتھ نہ دینے پر حکومت پارٹی قائدین کیخلاف انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صارفین کا ہر سطح پر استحصال انکے حقوق کی پامال کئے جارہے ہیں ،انسانی حقوق کیلئے کام کر نے والی تمام تنظیمیں یکجا ہو کر صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری (منصوبہ بندی و ترقیات) سجاد احمد بھٹہ نے انتظامی محکموں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی ایس ڈی پی میں شامل اسکیمات کو عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات کے مطابق بنائیں جبکہ آئندہ مالی سالی کے پی ایس ڈی پی کے لئے طویل مدتی منصوبوں پر تجاویز پیش کریں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہیکرز نے بینک آف پنجاب کے 48 ہزار اکاؤنٹس ہیک کرلئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان فضائیہ کی شدت پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری میں 30 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔