وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں افواہیں ہیں،گہرام بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی; رکن صوبائی اسمبلی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی نے کہا ھے کہ وزیر اعلی’ بلوچستان میر جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی باتیں فی الحال صرف افواہیں ہیں ۔



پاکستان کا اسلامی نظریہ ہی ہم سب کو ایک کر سکتا ہے،پرنس محی الدین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک پر ایک کڑاوقت آیا ہے اور ایسے میں ہمارے اداروں میں ہم آہنگی بہت ضروری ہے یہ بات سابق وفاقی وزیر اوربلوچ رابطہ اتفاق تحریک کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے اپنے کارکنوں اورعہدیداروں سے آن لائن بات کرتے ہوئے کہی اداروں میں ہم آہنگی نہیں ہے ۔



نواب زہری نے کرخ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، وڈیرہ فاروق جاموٹ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے ترقیاتی وژن نے کرخ میں خوشحالی و ترقیاتی دور کی نئی تاریخ رقم کردی،چندسالوں میں ترقیاتی منصوبوں کا ایساجال بچھایا گیا کہ سابق اور موجودہ کرخ میں بے پناہ تبدیلی رونماء ہوئی ، زندگی کے ہر شعبے کو ترقی دیدی گئی ہے۔



بلوچستان اپوزیشن لیڈر کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں رابطے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے بارے میں جمعہ کے روز بھی ارکان اسمبلی جن میں جمعیت علماء اسلام ،بلوچستان نیشنل پارٹی ،پشتونخوامیپ،مسلم لیگ (ن) اور دیگر ارکان اسمبلی کے درمیان رابطوں اور صلاح ومشوروں کا سلسلہ جاری رہا ۔



مولانا سمیع الحق کو افغان حکومت سے خطرہ تھا، بیٹا مولانا حامد الحق

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرہ: مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور مختلف طاقتوں کی جانب سے والد کو خطرہ تھا کیوں کہ والد صاحب افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے۔



آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس؛ اعظم سواتی عہدے سے استعفیٰ دیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ اعظم سواتی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں ان کی اتنی انا ہے کہ آئی جی تبدیل کروا دیا۔