کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثات کنٹرول کرنے میں حکومت غیر سنجیدہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:  پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خضدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کو کنٹرول کرنے میں سنجیدہ نہیں آئے روز کئی قیمتیں جانیں ضائع ہورہی ہیں ۔



بلوچستان ، فنڈز ریلیز ہوئے مگر کام نہیں ہوا ، تحقیقات جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سابقہ حکومت کی جانب سے 444 اسکیمات کے لئے بنائے گئی سی ایم آئی ٹی کمیٹی کی تحقیقات آخری مراحل میں ہے 200 سے زائد اسکیمات کے لئے فنڈز ریلیز ہونے کے باوجود جائے وقوعہ پر کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا جبکہ ایسے اسکیمات بھی ہے جن کے لئے محکمہ خزانہ سے پیسے ریلیز کئے گئے مگر کام نہ ہونے کے برابر ہے سی ایم آئی ٹی نے تمام اسکیمات کے حوالے سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نیب سے بھی رابطہ کیا جائیگا ۔



رشتہ بھیجا ہے، لڑکی انکار نہیں کر سکتی، راجن پور کی پنچایت کا انوکھا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


راجن پور میں ایک پنچایت نے انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر بہنوں کی غیر تعلیم یافتہ کزنز سے شادی لازمی قرار دیدی اور رشتے سے انکار پر زرعی زمین پر قبضے کا فیصلہ بھی سنا دیا۔