نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کی مداخلت کی تجویز دے دی۔
پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ہے، نیویارک ٹائمز
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی برادری کی مداخلت کی تجویز دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت خواتین کو ترقی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر میں کتب میلے آر سی ڈی کونسل میں شروع ہوگیا جس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے کیا اس موقع پر فاطمہ حسن آصف فرخی واجہ خدا بخش بلوچ صدر آر سی ڈی سی ناصر رحیم بھی ان کے ہمراہ تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کے چیئرمین سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں اتنا کام نہیں کیا گیا جتنا ہونا چاہیے تھا،کمیٹی کو این جی اوز کی فہرست اور منصوبوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں،ٹی وی او کے دفاتر کو زیادہ سے زیادہ فعال بنایا جائے ۔ جمعرات کو ایوان بالاء کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی حکومت کے نیب زدہ آفیسران کے خلاف کارروائی کے فیصلہ نے سینکڑوں بیوروکریٹس اورآفیسران میں کھلبلی مچا دی،اعلی عہدوں پر تعینات بااثر آفیسران اپنی اپنی سیٹ بچانے کیلئے سرگرم ہوگئے ۔ بلوچستان میں گڈ گورننس کے قیام کیلئے سرگرم وزیر اعلی جام کمال خان کے علم میں جب یہ بات آئی کہ صوبے کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تعینات آفیسران نیب زدہ ہیں تو انہوں نے ایسے افسران کے خلاف بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت کاروائی کا فیصلہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی اور پاک بھارتی کشیدگی سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد پولیس نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل منظر عام پر لانے والے افضل کوہستانی کے قتل کے الزام میں مقتول کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس کے تحت جماعت الدعوہ کے مرکز سمیت کالعدم تنظیموں کے مزید درجنوں مدارس اور طبی مراکز کو تحویل میں لےلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں تاخیر کی رپورٹ طلب کرلی۔