بی این پی کا اتحادی، صوبائی اسمبلی میں ساتھ دونگا ، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  چیف آف ساراوان سابق وزیراعلی بلوچستان نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ وہ بی این پی کے اتحادی ہیں اور صوبائی اسمبلی میں بی این پی کے موقف کی تائید کریں گے ۔



بی اے پی کی قیادت صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی چاہتی ہیں، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بی اے پی کی قیادت ایک ایسی مخلص مدبرانہ ترقی پسند سوچ وفکر رکھتی ہے جو بلوچستان کی ترقی سے شروع ہو کر عوام کی خوشحالی پر ختم ہو تی ہے ۔



تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کر رہی ہے۔



کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی۔



جدید ٹیکنالوجی سے ہماری نئی نسل اپنی ثقافت اور تہذیب سے دور ہوگئی ، میر ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات وہائرایجوکیشن میر ظہور احمد بلیدی نے کہاہے کہ طلباء ملک کا مستقبل اورہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا مستقبل روشن تابناک ہو ،طلباء کتاب سے دوستی کو اپنا وطیرہ بنائیں ۔



کسی جماعت میں شامل نہیں ہورہا ، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف سراوان ممتاز بزرگ سیاست دان نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا کہ فی الحال وہ کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہورہے ان کی سیاست کا اب مقصد بلوچ قوم پرست سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے ۔