اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن کے نوبیل انعام کا حقدار نہیں تاہم جو مسئلہ کشمیر کو حل کرے گا وہ نوبیل انعام کا حقدار ہوگا۔
جو مسئلہ کشمیرحل کرائے اُسے امن کا نوبیل انعام دیا جائے، وزیراعظم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امن کے نوبیل انعام کا حقدار نہیں تاہم جو مسئلہ کشمیر کو حل کرے گا وہ نوبیل انعام کا حقدار ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ آج سے سچ کا سفر شروع ہوگیا، سب گواہوں کو خبر دے دیں، اب خدا کا قہر آگیا ہے لہذا جھوٹ نہیں چلے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے میں ریکارڈ توڑ طوفانی بارشوں اور برف باری کی وجہ سے مشکلات سے دو چار شہریوں کی مدد اور بحالی کیلئے ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام ریسکیو اور ریلیف آپریشنز تسلسل سے جاری ہیں ، پشین کے علاقے کلی کربلا ، کلی ابرہیمزئی ، کلیل ملیزئی اور یاسنزئی میں سیلات میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو سیلابی پانی سے باحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا اورسیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں خشک راشن اور کمبل تقسیم کیئے گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرانجینئرعطا اللہ بھٹہ نے کہاہے کہ وفاقی وزیر برائے توانائی کی خصوصی ہدایات پر کیسکو نے بارش اور برف باری سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیاہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پنجگور میں فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کا بلوچستان میں بارش اور برفباری سے متاثر ہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، آرمی کے ہیلی کاپٹر ز سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: خواتین کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھاکر لاہور میں ریلوے ڈرائیور نے سینکڑوں مسافروں کی جانیں داؤ پر لگادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور:پاک بھارت کشیدگی کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر معطل ہونے والے فلائٹ آپریشن کو دوبارہ بحال کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارت کے حوالے کیے گئے انڈین پائلٹ ابھی نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔