لاہور: پولیس اہلکاروں پر تشدد اور مبینہ اغوا کے مقدمے میں نامزد پنجاب کے سینیئر وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے میاں احسن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے۔
پولیس اہلکار اغوا کیس؛ محمودالرشید کے بیٹے کی ضمانت منظور
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پولیس اہلکاروں پر تشدد اور مبینہ اغوا کے مقدمے میں نامزد پنجاب کے سینیئر وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے میاں احسن کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت ڈرامے کر کے اپنی ملک دشمن کارکردگی سے عوام کی نظریں نہیں ہٹا سکتی۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے امریکہ جان لے کہ ایران کبھی دباوکا شکار نہیں ہو گا،گزشتہ 4دہائیوں کاپابندیوں کاسامنا کررہے ہیں
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن نے رواں مالی سال 2018-19کل بجٹ 4ارب79کروڑ83لاکھ86ہزار3سو زائد بجٹ کی منظوری دے دی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،پی بی 35 مستونگ سے نامزد امید وار سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ حکومت لائیواسٹاک کے شعبے کی بہتری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائی گی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیوکیس کی سماعت 18 فروری کوہوگی اورہم بھرپور طریقے سے اپنا مقدمہ لڑیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کراچی میں 4 ہزار سے زائد سرکاری رہائش گاہیں غیر قانونی قابضین سے خالی کرانے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے اور ساتھیوں نے گاڑی روکنے پر مبینہ طور پر پولیس اہل کاروں کو سرکاری اسلحے سمیت اغوا کرلیا۔