کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا ہے جہاں وہ اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، اجلاس کی صدارت کریں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا ہے جہاں وہ اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے ترجمان نے تربت یونیورسٹی کی غیراخلاقی اور طلباء دشمن پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک سو چی سمجھی سازش کے تحت طلباء وطالبات کو بنیادی سہولیات سے محروم کرنے میں ایک منظم سازش رچائی گئی جو نوجوانوں کو مایوس کرنے کا ایک نیا حربہ ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت : میرانی ڈیم میں پانی 239لیول تک پہنچ گیا،مذید پانی آیا تو244تک پہنچ جائے گا، اسپل وے سے پانی کے اخراج میں5فٹ باقی ،محکمہ ایری گیشن کے ایس ای مکران سرکل انجینئر سمیع اللہ بلوچ کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد کیچ کور میں اونچے درجے اورنہنگ میں نچلے درجے کے سیلاب کے باعث میرانی ڈیم میں پانی کا ذخیرہ تیزی سے بڑھتا جارہا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں قاتلوں کو سزا نہ ہونا نظام کی ناکامی ہے ملک میں جوڈیشری نظام میں احتساب کا عمل ہونا چا ہئے ملک میں عدالتی نظام کی سست روی کا سب سے بڑا وجہ ججز کی بھرتیوں کا معیار نہ ہونا ہے ملک میں بہتر عدالتی نظام نہ ہونے کے باعث آج اعلیٰ عدالتوں میں ہزاروں کیسز زیر التواء ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد بلوچستان کے چار اضلاع شدید متاثر ہوئے اب تک بارشوں سے 450خاندان متاثر ہوئے اوتھل میں 70لوگ پھنس گئے تھے جن میں سے 66کو ریسکیو کر لیا گیا جبکہ تین کی لاشیں نکال لی گئی تمام 450خاندانوں کے لئے 25 ٹرکو پر مشتمل امدادی سامان روانہ کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس نوجوان آبادی زیادہ ہے، ترقی کے زیاد مواقع ہیں، سی پیک منصوبوں سے بیس ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملا ۔جمعرات کو سی پیک سکل ڈویلپمنٹ اور درپیش چیلنجز پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان کے پاس نوجوان آبادی زیادہ ہے، ترقی کے زیاد مواقع ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنئی دلی: سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے’’پاک بھارت جامع مذاکرات‘‘ کو بھارت سعودی مشترکہ اعلامیے کاحصہ بنوا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے نیلم جہلم بجلی منصوبے کے قرض کے سود کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلتستان: ہنزہ انتظامیہ نے گلیشئیر سرکنے کے باعث برفانی تودے گرنے اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔