اسمبلی اجلاس ، بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی محصول کا مسودہ قانون منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی محصول کا مسودہ قانون2019 منظور،خضدار ، لورالائی اور کیچ میں میڈیکل کالجز کے قیام کے معاملے پر بحث آئندہ اجلاس کے لئے ملتوی کردی گئی، بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سالانہ رپورٹ برائے سال2017ء بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایکٹ1989ء کے سیکشن 9کے تحت ایوان میں پیش کیا گیا ۔



ابراہیم ارمان لونی کے واقعہ کو غلط رنگ دیکر لوگوں کے جذبات کو مشتعل کرنادرست نہیں ،ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پروفیسر ابراہیم ارمان لونی کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی واقعہ سے متعلق تحریک التواء اراکین اسمبلی کی رائے شماری سے 14 فروری کو ہونے والے اجلاس میں بحث کیلئے منظور کرلی گئی ۔



سی پیک سے متعلق معاہدوں سے ایوان کو آگاہ کیا جائے ، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن بلوچستان اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے سی پیک سے متعلق ہونے والے معاہدوں سے ایوان کو آگاہ کیا جائے ۔ 



یوسف پرکانی کے مبینہ خود کشی کے واقعے کی تحقیقات کی جائے، شکیلہ نوید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کے طالب علم یوسف پرکانی کی مبینہ خودکشی کے واقعے کی تحقیقات کرائی جائے ۔ 



کوئٹہ، ٹرماسینٹر میں آپریشن کے دوران مریض کی ہلاکت پر لواحقین مشتعل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے سول ہسپتال ٹراما سینٹر میں دوران اپریشن ایک شخص کی ہلاکت ہونے کے بعد ورثاء نے ٹراما سینٹر میں توڑ پھوڑ کر کے ٹراما سینٹر کے ملازمین کو تشدد کانشانہ بنایا واقعہ کے باوجود وورثاء کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔