پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کی پہلی پالیسی منظور کرلی ہے۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کی پہلی پالیسی منظور کرلی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کی پہلی پالیسی منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے کہا ہے کہ ماضی میں لٹل پیرس کہلانے والا کوئٹہ شہرگندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوچکا ہے سریاب ،کیچی بیگ اور شادینزئی گنجان آباد علاقہ ہوتے ہوئے بھی تمام بنیادی سہولیات سے محروم تھے حکومت نے 4یونین کونسلوں کو کوئٹہ میٹروپولیٹن میں شامل کیا ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایکسپر یس وے منصوبے سے متاثرہونے والے ماہی گیروں کے ساتھ انصاف چاہتے ہیں۔ مشرقی ساحل پر ماہی گیروں کے روزگار کو برقرار رکھنے کے لےئے گزرگاہوں کی تعمیر نا گزیر ہے۔ گوادر شہر میں گیس کی سپلائی ممکن بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ ضلع بھر میں بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کےئے جائیں۔ تحصیل پسنی میں ہزاروں ایکڑ اراضی کے فیصلہ پر بھی لائحہ عمل طے کرینگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیئرمین وائر کمیشن ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی نے کہاکہ گوادر کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو مستقل بنیادوں پر حل متعلقہ محکمے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر میں پانی کے بحران سے متعلق اجلاس کی صدارت کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سانحہ 12 مئی کیس میں میئر وسیم اختر سمیت 21 ملزمان پر ترمیمی فردِ جرم عائد کردی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان فلڈ کنٹرول کے چیئرمین احمد کمال کہتے ہیں کہ رواں سال پاکستان میں شدید گرمی پڑے گی جس کی وجہ سے سیلابوں کا خطرہ زیادہ ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایف آئی اے نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاؤنڈیشن کی 48 گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان میں فضائی آپریشن کرنے والی غیرملکی ائیرلائنزنے مسافروں کو لوٹنا شروع کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور بلوچستان خصوصاًچاغی میں ریلوے لائن کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا ۔