5 ہزار سے زائد فیسیں لینے والے نجی اسکولوں کو 20 فیصد کٹوتی کیلیے سرکلر جاری

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کراچی سمیت 5 ہزارسے زائد فیس لینے والے نجی اسکولوں کواضافی فیس میں20فیصد کٹوتی کے حوالے سے عدالتی فیصلے پرعمل درآمدکاہدایت نامہ جاری کردیاہے۔



افغان مہاجرین کے بلاک شناختی کارڈز بحال کرنا غیر قانونی ہے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی رہنماء ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی نے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی ہداپت پر چیئرمین نادرا سے ملاقات کی اور انہیں نادرا بلوچستان سے متعلق مسائل سے تفصیلا آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان میں افغان مہاجرین کو شناختی کارڈز کے اجراء کا عمل جاری ہے ۔



سیاسی ، سماجی اور صحافی برادری کا کراچی پریس کلب کے نائب صدر سعید سربازی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کراچی پریس کلب کے نائب صدر سعید سربازی کی والدہ کا سوئم سالار کمپاؤنڈ بھیم پورہ میں منعقد کیا گیا سوئم میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔



سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کوعبرتناک سزا دی جائے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال افسوناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اور اس کے ذمہ داروں کو عبرتناک سزا دی جائے گی۔