کراچی: ڈیفنس کے پوش علاقے میں میئر وسیم اختر کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی۔
میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈیفنس کے پوش علاقے میں میئر وسیم اختر کی سرکاری گاڑی چھین لی گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگنے کے باعث متعدد افراد عمارت کے اندر پھنس گئے تھے جنہیں ریسکیو آپریشن کے ذریعے نکالا گیا جب کہ بالائی منزل سے جان بچانے کے لیے رسی کے ذریعے کودنے والا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ میں پاک چین وزرائے خارجہ مذاکرات ہوئے ہیں جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی اور اب ہمیں لگتا ہے کہ آصف زرداری کی اس وقت کی باتیں ٹھیک تھیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیم پر جھونپڑی بنا کر بھی رہنا پڑا تو رہوں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کی ذمہ داری سینیٹر فیصل جاوید کو سونپ دی ہے جنہیں پاکستانی نژاد امریکی شہری نے ایک ارب ڈالرعطیے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بننے تک کوئی کارروائی چلنے نہیں دیں گے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گوادر سٹی ماسٹر پلان کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے ۔ پلاننگ کمیٹی نے گوادر سٹی ماسٹر پلان کے تکنیکی اعتراضات کا جائزہ لیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ خدا خیر کرے جام کمال کی حکومت کو ’’سیاسی سادھوؤں‘‘ نے گھیرا ہوا ہے اور وہ حکومت کو’’جام‘‘ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،جام کمال کو چاہئے کہ وہ ماہ بھارت بن کر ان سادھوؤں کو دم کریں تاکہ ان کی سیاست منتشر ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے گزشتہ روز حب کے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے خلاف جو میرے مخالف امیدار نے الیکشن ٹریبونل میں جو پٹیشن دائر کی ہے اسکی کوئی خاص اہمیت نہیں کیونکہ الیکشن میں ہارنے والے اکثر امیدواراپنی دل کی تسلی کیلئے اس قسم کی پٹیشنز دائر کر تے رہتے ہیں ۔