کرپشن کے کیس میں ملوث نہیں تھوڑی دیر کیلئے گورنر نامزد کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں ، امیر محمد جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:معروف معالج ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نے کہا ہے کہ میرے خلاف نیب کیس میں ملوث ہونے کے پروپیگنڈے میں کوئی صداقت نہیں ہے نیب میرے پاس موجود دستاویزات دیکھے اگر میں مجرم ہوں تو سزا کی معافی کی درخواست نہیں کرونگا،یہ میری ذات کا نہیں بلوچستان کا مسئلہ ہے اچھے لوگوں کے چہروں کو مسخ کیاجارہاہے ۔



قلات، ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق 

| وقتِ اشاعت :  


قلات لیویز کے مطابق قلات سے ستر کلومیٹر دور نیمرغ کے علاقہ میں سرفرازنا می شخص موٹر سائیکل پر اپنے ٹیوب ویل پرجارہے تھے کہ پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھما کہ ہوا ہے دھماکہ کے نتیجے میں ٹیوب ویل کا مالک سرفراز ساسولی جانبحق ہو گیا ہیں ۔



پی ایس ڈی سے متعلق قائمہ کمیٹی کی تشکیل کی جائے ، وزیراعلیٰ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں قائمہ کمیٹیوں کا بہت اہم رول ہوتا ہے اور قائمہ کمیٹیوں میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کی نمائندگی موجود ہوتی ہے اس لئے میر ا مشورہ ہے کہ پی ایس ڈی پی کے متعلق بلوچستان ہائی کورٹ کے دیئے گئے ۔



پاکستان میں سالانہ دولاکھ اسقاط حمل ہوتے ہیں، اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود آبادی فنڈ نے دعویٰ کیا ہے پاکستان میں سالانہ دو لاکھ سے زائد خواتین اسقاط حمل کرواتی ہیں جس کی بنیادی وجہ زچہ کا مانع حمل ادویات تک رسائی نہ ہونا ہے۔



ڈی پی او پاکپتن تبدیلی کیس؛ سپریم کورٹ نے خاور مانیکا کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو طلب کرلیا۔