کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایف سی ٹرینگ سینٹر لورالائی میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایف سی ٹریننگ سینٹر لورالائی پر حملے کی مذمت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایف سی ٹرینگ سینٹر لورالائی میں دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہوسٹن امریکا کے میئر کا رواں سال کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے کے دوران دونوں شہروں میں عوامی فلاحی منصوبوں کی تعمیر، ماحولیات، صحت، فائر بریگیڈ کی ترقی کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے جبکہ میئر کراچی وسیم اختر کو جولائی میں ہوسٹن میں ہونے والی انٹرنیشنل میئر کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت کے خاتمے اور صوبے میں گورنر راج سمیت صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مطالبے پر پیپلزپارٹی رہنما تحریک انصاف پر برس پڑے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد ملازمت سے ریٹائر ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے والے 688 ارکان پارلیمنٹ کو حتمی نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بینک دولت پاکستان منگل یکم جنوری 2019 کوبینک تعطیل کے موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وفاق کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے اپوزیشن جماعتوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ ادوار میں بر سر اقتدار جماعتوں کے سربراہان کے خلاف کرپشن کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کردیے گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بالی ووڈ اداکار قادر خان 81 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک فوج، سول آرمڈ فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے آپریشن ضرب عضب اورنیشنل ایکشن پلان پرموثر عملدرآمد کے باعث سال 2018 میں ملک میں دہشت گردوں کے حملوں میں45 فیصد کمی آئی خصوصاً خودکش حملوں کی تعداد میں ریکارڈکمی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2019 کا پہلا سورج نئی امیدوں، امنگوں اور خوشیوں کی نوید لیے طلوع ہوگیا۔