حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وپڈا نے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ترجمان واپڈا کے مطابق حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین واپڈا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔



کسی سے حب الوطنی کی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں،شاہ زین بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ہم محب وطن ہے کسی سے بھی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے آمرانہ دور میں جمہوری وطن پارٹی پر بہت سے الزامات لگا ئے گئے لیکن آج تک کوئی بھی الزام ثابت نہ کیا جا سکا ۔



بلوچستان میں ناراض بھائیوں کو قومی دھارے میں شامل کرینگے، قاسم سوری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جمہوریت کیلئے جانوں کے نذرانہ پیش کئے ہیں خوف کی فضاء میں لوگ گھروں سے نکل کر انتخابات میں حصہ لیا بلوچستان وسائل اور قدرتی معدنیات سے مالا مال ہونے کے باوجود آج بنیادی سہولیات سے محروم ہے صوبے میں امن و امان کو بحال کرکے صوبے میں رونقیں واپس بحال کریں گے ۔