بلوچستان میں بیرونی سازشوں کو برداشت نہیں کریں گے، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کا ہے کہ بلوچستان میں بیرونی سازشوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاصوبے میں 4 سے 5 غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں کام کر رہی تھیں جنہوں کی سازشوں کو ہمارے اداروں نے ناکام بنایا،خواہش ہے کہ پولیس لوگوں کو انصاف فراہم کرنے میں کردار ادا کرے آج کے بعد پولیس کے کردار میں واضح تبدیلی نظر آئے گی پولیس کی مزید ٹریننگ کی ضرورت ہے۔



ماہی گیروں کے مسائل کو جلد حل کرلیا جائے گا، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کے مسائل کو جلد حل کر لیا جائے گا گوادر کے ماہی گیروں کے حقیقی مسائل اور مشکلات سے بخوبی آگاہ ہیں ۔



بی ایس اے سی طالبعلموں کیلئے امید کی کرن ہے، ڈاکٹر نواب بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈیرہ غازی خان زون کا جنرل باڈی اجلاس زونل صدر بلخ شیر کی صدارت منعقد کیا گیا ۔اجلاس کے مہمان خاص چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ اور مرکزی ورکنگ کمیٹی ممبر ڈاکٹر جانباز مری تھے۔