نئی دہلی: بھارت کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے 774 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے میرٹ کے برعکس تعلیمی اداروں میں تعیناتیوں سے تعلیمی اداروں کا معیار مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے گورنر کی جانب سے تا حال یونیورسٹیز کے اندر مداخلت اور وائس چانسلرز کی تعنیاتی اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے ایک طرف نام نہاد لسانی گروہ اٹھارویں ترمیم اور جمہوریت کا لاگ آلاپ رہی ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی ترجمان نے بی این پی عوامی کے زمیندار ایکشن کمیٹی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پنجگور کے تمام زمینداروں کا تعلق کسی نہ کسی پارٹی یا جماعت سے ہے اگر کوئی زمیندار کسی پارٹی سے وابستگی رکھتا ہو کیا اس زمیندار کا حق نہیں کہ وہ ان سہولتوں سے فائدہ حاصل کریں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اس عید الا ضحی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی اور سیکریٹری لائیو اسٹاک ڈاکٹر محمد اکبر حریفال نے ضلع کوئٹہ کے حدود میں دس منڈیوں کو سرکاری قرار دیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان علاؤ الدین مری نے کہا ہے کہ حکومت پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کو فروغ دینا چاہتی ہے ۔ ٹرانس بلوچستان انٹر پرائز زجیسے اداروں کو فعال کریں گے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ملک کی احتساب عدالتوں میں اربوں روپے کی بدعنوانی کے 1216 ریفرنسز تاحال فیصلوں کے منتظر ہیں‘ ان ریفرنسز میں شریف خاندان‘ یوسف رضا گیلانی‘ راجہ پرویز اشرف‘ شرجیل میمن‘ ڈاکٹر عاصم‘ مشتاق رئیسانی ‘ احد چیمہ اور خالد لانگو سمیت ملک کی اہم اور طاقتور شخصیات ملزمان نامزد ہیں‘ سب سے زیادہ ریفرنس لاہور ریجن کی عدالتوں میں زیر التواء ہیں جن کی تعداد361 ہیں جبکہ کراچی ریجن کی عدالتوں میں 268ریفرنسز زیر سماعت ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان نے لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر مشاورت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی پولیس اسٹیشنز میں شہریوں پر تشدد کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: درابن ژوب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے ٹرک اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متعدد سیاستدانوں نے مخصوص نشستوں پر اپنی خواتین رشتہ داروں کو قومی اسمبلی تک رسائی دلادی۔