لاہور: سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او پروفیسر جاوید کی ہتھکڑی میں موت کی تحقیقاتی رپورٹ میں سارا ملبہ پولیس سپاہیوں پر گرادیا گیا ہے۔
پروفیسر جاوید کی ہتھکڑی لگی لاش؛ تحقیقات میں ملبہ پولیس سپاہیوں پر گرادیا گیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او پروفیسر جاوید کی ہتھکڑی میں موت کی تحقیقاتی رپورٹ میں سارا ملبہ پولیس سپاہیوں پر گرادیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور / نئی دہلی: بھارتی خاتون سے شادی کرنے والے پاکستانی شہری عمران وارثی کو 10 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی کا پروانہ مل گیا ہے اور انہیں چند روز میں واہگہ بارڈر بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی بغیر پروٹوکول کے کراچی کی سڑکوں پر نوجوانوں کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن( پجار) اور نیشنل پارٹی کے وفد نے ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا وفد میں شامل بی ایس او (پجار) کے مرکزی وائس چیئرمین ملک زبیر بلوچ مرکزی سیکریٹری اطلاعات عمران بلیدی نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی علی نواز بلوچ ڈاکٹر طارق بلوچ تھے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین : ضلع چاغی میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کی شرح میں زبردست اضافہ عرصہ دراز سے بھرتیاں نہ ہونے سے نوجوان اوور ایج ، تفصیلات کے مطابق معدنی خزائن سے مالا مال دنیا کے امیر ترین خطہ ضلع چاغی میں دیگر مسائل میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی بیروزگری میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بی اے پی کی حکومت پر تنقید کرنے والے اپنے ماضی پر ضرور نظر ڈالیں اور عوام کو اپنے کارناموں سے آگاہ کریں کہ انھوں نے اپنے اپنے دورے اقتدار میں اس صوبے اور اسکی عوام کیلئے کیا کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی پنڈی سے پارلیمنٹ منتقل کی جائے اور احتساب ہوا تو عدلیہ، انتظامیہ اور ملٹری بیورو کریسی کا بھی ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کسٹم کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی حالات کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں لیکن ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کی 36 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔