پاکستان کیلئے ’آئی ایم ایف پیکیج‘ چینی قرض کی ادائیگی میں استعمال نہیں ہونا چاہیے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔



کمانڈر سدرن کمانڈ نے پچیس جولائی کے واقعے میں جرات کا مظاہرہ کرنیوالے اہلکاروں میں انعامات تقسیم کی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آج ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کوئٹہ کینٹ میں 25 جولائی 2018 کو کوئٹہ بائی پاس کے نزدیک الیکشن کے موقع پر ہونیوالی دہشتگردی کی کاروائی کے موقع پر مثالی جرات کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نقد انعامات اور شیلڈ زسے نوازا۔ 



کوئٹہ،خروٹ آباد میں دو گروپوں میں تصادم فائرنگ سے دو افرا دجاں بحق،6 زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: کوئٹہ میں الیکشن کے تنازع پردو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دونوں گروہوں کے درمیان الیکشن سے پہلے پوسٹر لگانے پر جھگڑا شروع ہوا تھا۔ 



جماعت اسلامی نے حلف نہ لینے کی مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسمبلیوں میں حلف نہ لینے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پارلیمان کے اندر اور باہر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔