ڈیرہ مراد جمالی، گیس غائب صارفین پریشان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: حکومت کی جانب سے ترقی اور خوشحالی کے بلند وبانگ دعوے ہمیشہ سے ہوتی چلی آرہی ہے اور عوام کے مسائل حل کرنے کے گیت گانا حکمرانوں کا اقتدار کو طول دینے کا عمل ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے آج کے اس جدید دور میں بھی ڈیرہ مراد جمالی شرقی،اورغربی کے عوام گوناں گو مسائل سے دوچار ہیں سردی ہو یا گرمی گیس کا فقدان کا رونا رویا جاتا ہے ۔



پی پی ایل کا سند ھ کے علاقے گمبٹ سے گیس کی دریافت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ (اے آر او ایل) کے ساتھ مل کر ضلع سانگھڑ، صوبہء سند ھ میں واقع گمبٹ ساؤتھ بلاک(2568-18 ) کے دریافتی کنوئیں ہدف X-1 (ST)سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کر دیاہے۔



زیر حراست ملزم پر تشدد کرنیوالے 8پولیس اہلکارمعطل 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے زیر حراست ملزم کی تشدد کے نتیجے میں موت کے الزام میں ایس ایچ اوشالکوٹ قادرقمبرانی سمیت ایگل سکواڈ کے 8اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ انکوائری کا حکم جاری کردیا۔



حکومت کا غربت کے خاتمے کے لئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے غربت کے خاتمے کے لئے ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت نے غربت کے خاتمے کے لئے ادارہ بنانے کا… Read more »



جذباتی نعروں کو بلوچ طلباء جان چکے ہیں،نذیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے بلوچ سازشوں کے تحت ایک دفعہ پھر قومی سیاسی عمل کے خلاف تقسیم در تقسیم کے عمل کو پروان چڑھانے کے لئے مخصوص ایجنڈے کو تقویت دیا جارہا یے جس میں قومی سیاسی عمل کے مخالف سابقہ عناصر ایک دفعہ پھر متحرک ہوچکے ہے ۔



مغربی روٹ کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے،سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی نے سی پیک میں مغربی روٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار کے بیان پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے مغربی روٹ کے حوالے سے بلوچستان کے عوام کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں۔