اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن اراضی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ چاہتا ہوں کہ 2 بار کے وزیراعلیٰ اور 3 بار کے وزیراعظم کلیئر ہوں۔
پاکپتن اراضی کیس؛ چاہتا ہوں کہ نواز شریف کلیئر ہوں، چیف جسٹس
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :