کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے جاری کردہ میں کہا یے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا شدید سردی میں احتجاج اور بھوک ہڑتال انسانی حقوق عدلیہ اور سماج کے تمام باشعور اور اہل دانش کے لئے سوالیہ نشان ہے ۔
لاپتہ افراد کے لواحقین کے مسئلے پرکوئی بات نہیں کر رہا،نذیر بلوچ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :