ایبٹ آباد: پولیس نے کوہستان وڈیو اسکینڈل میں جرگے کے حکم پر 5 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کردیا ہے۔
کوہستان وڈیو اسکینڈل؛ 5 لڑکیوں کے قتل کے الزام میں 4 افراد گرفتار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: پولیس نے کوہستان وڈیو اسکینڈل میں جرگے کے حکم پر 5 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب بھر میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد جان محمد کی تبدیلی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کو ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نوٹس کر دیتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کوئٹہ میں صارفین کے پرانے گیس میٹر اتار کر نئے اور تیز چلنے والے میٹر لگا دیئے گئے ایک ماہ بعد 20 سے25 ہزار روپے کے بلز گھروں کو پہنچتے ہی غریب لو گوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اب تک سردی شروع ہوئی نہیں کہ 20 سے25 ہزار روپے بل آنا شروع ہو گیا جنوری میں تو50 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی سیکریٹری اطلاعات ہاشم ندیم نے کہا ہے کہ گوادر سی پیک منصوبے کی وجہ سے خصوصی اہمیت اختیار کرچکا ہے پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک ملک کی تاریخ کا انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جوکہ مختلف مراحل میں تکمیل کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : اے پی این ایس میڈیا پالیسی کے حوالے سے میڈیا کی تمام تنظیموں سے مل کر مجوزہ میڈیا پالیسی کو ختم کرانے کی جدو جہد تیز کرے اور حکومت پر واضح کرے کہ ہمیں یہ میڈیا پالیسی کسی طور پر قابل قبول نہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نارووال: نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ ماضی میں بہت خون خرابہ ہوگیا لیکن اب خطے میں امن واپس آنا چاہیے جب کہ پاک بھارت حکومتوں کو اب احساس کریں اور آگے بڑھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف اربوں کی جائیداد کی تحقیقات کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورمنی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔