اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں۔
لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں، سپریم کورٹ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کا کہنا ہے کہ لگتا ہے دو چار کلرک ہی حکومت چلا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں مضر صحت پانی سے سبزیوں کی کاشت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اور کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو سبزیوں کی کاشت کے خلاف فوری کاروائی کرنے اور گندے پانی سے لگائی گئی سبزیوں کو تلف کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: کمشنر نصیرآبادڈویڑن نے ڈیرہ مرادجمالی شہر میں 67سال پرانے تعمیر شدہ گھریلو مکانات تجارتی مراکز کی تعمیر ومرمت پر چار ماہ کے لیے پابندی لگا دی ریونیو رپورٹ کے مطابق 2012کی طوفانی مون سون کی تباہ کن بارشوں سے 90فیصد گھریلو مکانات وتجارتی مراکز خستہ حالی کا شکار ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ اور چاغی سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ کے قریب کانک روڈ پر کلی سید عالم سے 25سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے کہاہے کہ کراچی میں چینی قونصلیٹ حملے میں شہید ہونیوالے تاجر حاجی نیاز محمد اور ان کے بیٹے ظاہر شاہ کے حوالے سے نہ صرف سندھ حکومت سے رابطہ کیاگیاہے بلکہ صوبائی حکومت شہداء کے خاندان کی ہرممکن معاونت کریگی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوارہے اور ملک کے دفاع کیلیے ہم ہر قدم اٹھائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اختر کالونی کے علاقے میں پنکچر کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے پنکچر لگوانے والا شخص ہلاک ہوگیا۔